مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12068
باب: قبر میں میت پر مٹی ڈالی جائے گی
(في الميت يحثى في قبره)
حدیث نمبر: 12068
١٢٠٦٨ - [حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن عمير بن سعيد أن عليًّا حثى في قبر ابن المكفف] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمیر بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ابن المکفف کی قبر میں مٹی ڈالی۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ص].