مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12016

باب: قبر کی گہرائی کے متلعق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان

في ما قالوا في (إعماق القبر)

حدیث نمبر: 12016
١٢٠١٦ - [حدثنا هشيم عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كانا يقولان: (يعمق) (١) القبر] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام سے مروی ہے کہ حسن اور محمد فرماتے تھے کہ قبر گہری کھودی جائے۔

حواشی
(١) في [ز]: (لا يعمق).
(٢) سقط الخبر من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12016
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12017، ترقيم محمد عوامة: 11782»