مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11895

باب: عورت کے کہاں کھڑا ہوا جائے نماز جنازہ میں اور مرد کے کہاں کھڑا ہوا جائے

في المرأة أين يقام منها في الصلاة والرجل أين يقام منه

حدیث نمبر: 11895
١١٨٩٥ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن قال: يقام من المرأة حيال ثدييها، ومن الرجل فوق ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں عورت کے سینے کے سامنے اور مرد کے جنازے کے اس سے تھوڑا اوپر کھڑا ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11895
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11668»