مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12331

باب: شوہر اور بھائی میں سے نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون ہے

(في الزوج والأخ أيهما أحق بالصلاة)

حدیث نمبر: 12331
١٢٣٣١ - حدثنا ابن علية عن ابن (أبي) (١) عروبة عن قتادة أنه كان يقول: الأولياء أحق بالصلاة عليها من الزوج.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ فرماتے ہیں عورت کے اولیاء شوہر سے زیادہ نماز جنازہ کے حق دار ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12331
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12088»