مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11886
باب: کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟
في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له
حدیث نمبر: 11886
١١٨٨٦ - حدثنا مرحوم بن عبد العزيز عن حبيب (أبي) (١) محمد قال: كنت مع الحسن في جنازة، فلما أذن لهم قلت للحسن: قد أذن لهم؟ قال: وهل علينا إذن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب ابو محمد فرماتے ہیں کہ میں حسن کے ساتھ ایک جنازے میں تھا، پھر جب لوگوں کو اجازت دی گئی تو میں نے حسن سے کہا اجازت دے دی گئی ہے۔ حسن نے فرمایا کیا ہمارے لئے اذن (ضروری) ہے ؟
حواشی
(١) في [هـ، ص]: (بن).