مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11653

باب: امام وقت (امام محلہ) کو جنازہ پڑھانے کے لیے مقدم کرنا

ما قالوا في تقدم الإمام على الجنازة

حدیث نمبر: 11653
١١٦٥٣ - حدثنا حفص بن غياث عن عمه قال: شهدت طلحة (و) (١) زبيدًا وقد ماتت امرأة (ذات) (٢) قرابة لهم فقدموا إمام الحي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حفص بن غیاث اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت طلحہ اور حضرت زبید اپنے قریبی خاتون کے جنازے پر حاضر ہوئے، دونوں حضرات نے محلہ کے امام کو جنازے کے لیے مقدم کیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (أو).
(٢) في [أ، ب]: (ذي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11653
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11433»