مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11258

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو حرکت دی جائے لیکن الٹا (اوندھے منہ) نہ کیا جائے

من كان يقول: انفض الميت ولا تكبه

حدیث نمبر: 11258
١١٢٥٨ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زهير (عن) (١) أبي إسحاق عن الضحاك قال: لا تقعدوني (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک ارشاد فرماتے ہیں مجھے مت بٹھانا۔

حواشی
(١) في [ز]: (ابن).
(٢) الباب بأكمله سقط من: [ح].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11258
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11051»