مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11956

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں بچہ پیدا ہونے کے بعد جب تک چیخے نہ تب کہ اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے

في قال: لا يصلي عليه حتى يستهل صارخا

حدیث نمبر: 11956
١١٩٥٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن راشد عن مكحول قال: كان الزبير لا يصلي على ولده إذا مات صغيرًا (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر کا جب کوئی بچہ چھوٹی عمر میں فوت ہو جاتا تو آپ اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھتے تھے۔

حواشی
(١) منقطع؛ مكحول لم يدرك الزبير.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11956
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11727»