مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11301
باب: آدمی اپنی بیوی کو غسل دے گا
الرجل يغسل امرأته
حدیث نمبر: 11301
١١٣٠١ - حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الشعبي قال: [إذا ماتت المرأة انقطع عصمة ما بينها وبين زوجها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام شعبی فرماتے ہیں کہ جب عورت کا انتقال ہوجائے تو اس کے اور اس کے شوہر کے درمیان رشتہ ختم ہوجاتا ہے۔