مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11321
باب: جو آدمی قتل یا شہید ہو جائے اسکو اسی طرح دفن کر دیا جائے گا یا اسکو غسل دیا جائے؟
في الرجل يقتل أو يستشهد يدفن كما هو أو يغسل
حدیث نمبر: 11321
١١٣٢١ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) شعبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب (والحسن) (٢) أنهما قالا: الشهيد يغسل ما مات ميت إلا أجنب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب اور حسن ارشاد فرماتے ہیں کہ شھید کو غسل دیا جائے گا، کیونکہ ہر مرنے والا جنبی ہو کر ہی مرتا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ، ر]: (نا).
(٢) سقط من: [أ، ب].