مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11749

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے

من قال ليس على الجنازة قراءة

حدیث نمبر: 11749
١١٧٤٩ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج (قال) (١): سألت عطاء عن القراءة على الجنازة فقال: ما سمعنا بهذا (إلا حديثًا) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے نماز جنازہ میں قراءت کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا : میں نے اس بارے میں صرف ایک حدیث سنی ہے۔

حواشی
(١) في [ص]: (سال).
(٢) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11749
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11754، ترقيم محمد عوامة: 11527»