مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11443
باب: کفن کو طاق مرتبہ دھونی دیں گے
من كان يقول تجمر ثيابه وترا
حدیث نمبر: 11443
١١٤٤٣ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن وابن سيرين أنهما كانا (يجمران) (١) ثياب الميت وترًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین میت کے کپڑوں کو طاق بار دھونی دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (يخمران).