مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11328
باب: جو آدمی قتل یا شہید ہو جائے اسکو اسی طرح دفن کر دیا جائے گا یا اسکو غسل دیا جائے؟
في الرجل يقتل أو يستشهد يدفن كما هو أو يغسل
حدیث نمبر: 11328
١١٣٢٨ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في القتيل إذا كان عليه مهل غسل.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ مقتول پر اگر پیپ وغیرہ ہو تو اسکو غسل دیا جائے گا۔