مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11626
باب: بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے
في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟
حدیث نمبر: 11626
١١٦٢٦ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن ومحمد قال: كانا يكرهان أن تتبع (النساء الجنائز) (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ عورتیں جنازوں کے ساتھ جائیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (الجنازة النساء).