مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11778

باب: بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں

ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا

حدیث نمبر: 11778
١١٧٧٨ - حدثنا هشيم (عن) (١) ابن عون (أن) (٢) محمدًا كبر أربعًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد نماز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھا کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ، أ، ز، هـ].
(٢) سقط من: [ص، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11778
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11555»