مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11204
باب: غسل میت کی ابتداء کس جانب سے کی جائے گی
ما أول ما يبدأ به من غسل الميت
حدیث نمبر: 11204
١١٢٠٤ - حدثنا ابن علية عن خالد الحذاء عن حفصة عن أم عطية أن رسول اللَّه ﷺ قال لهن في غسل ابنته: "ابدأن (بميامنها) (١) ومواضع الوضوء منها" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام عطیہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی صاحبزادی کو غسل دینے کے بارے میں ان (عورتوں) سے فرمایا : اس کی داہنی جانب اور وضو کے مقامات سے ابتدا کرو۔
حواشی
(١) في [ص]: (بمياومنها).