مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11856

باب: کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے

في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع

حدیث نمبر: 11856
١١٨٥٦ - حدثنا حفص بن غياث عن أبي (العنبس) (١) عن أبيه عن أبي هريرة أنه: لم يكن يقوم حتى (يوضع) (٢) السرير (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو العنبس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جاتا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نہ بیٹھتے۔

حواشی
(١) في [ص]: (العبيس).
(٢) في [ص]: (توضع).
(٣) مجهول؛ لحال والد أبي العنبس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11856
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11630»