مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12435

باب: مؤمن کی روح کس طرح قبض کی جاتی ہے اور کافر کی روح کس طرح قبض کی جاتی ہے

في نفس المؤمن كيف (تخرج) ونفس الكافر

حدیث نمبر: 12435
١٢٤٣٥ - (و) (١) قال محمد: (قال عمر) (٢) بن الحكم بن ثوبان: ثم يقال له: (نم) (٣) فينام (نومة) (٤) العروس لا يوقظه إلا أحب أهله إليه، حتى يبعثه اللَّه ﷿.
مولانا محمد اویس سرور

محمد راوی کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن حکم بن ثوبان نے فرمایا : پھر اس کو کہا جائے گا: سو جا، تو وہ دلہن کی طرح آرام سے سو جائے گا جسے اس کے گھر والوں میں سب سے محبوب شخص (یعنی خاوند) کے سوا کوئی نہیں جگاتا، یہاں تک کہ اس کو اللہ تعالیٰ (قیامت کے دن) اٹھائیں گے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص، ز].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [ص]: (نم).
(٤) في [هـ]: (كنومة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12435
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12435، ترقيم محمد عوامة ---)