مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11506
باب: دھونی دان کو میت کے ساتھ (پیچھے) لے جانے کا بیان
ما قالوا في الميت يتبع بالمجمر
حدیث نمبر: 11506
١١٥٠٦ - حدثنا وكيع عن حسن عن منصور عن إبراهيم أنه كره أن يتبعه (مجمر) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور ارشاد فرماتے ہیں کہ ابراہیم جنازے کے ساتھ دھونی دان لے کر جانے کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (بمجمر).