مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11861
باب: کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع
حدیث نمبر: 11861
١١٨٦١ - حدثنا يحيى بن آدم عن زهير عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي قالا: كانوا يكرهون أن يجلسوا حتى توضع الجنازة عن مناكب الرجال.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ (اسلاف) اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ جنازہ لوگوں کے کندھوں سے اترنے سے قبل ہی کوئی شخص بیٹھ جائے۔