مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11945

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی

ما قالوا في السقط من قال: يصلى عليه

حدیث نمبر: 11945
١١٩٤٥ - حدثنا أحمد بن إسحاق قال: ثنا عبد الواحد بن (زياد) (١) قال: ثنا عاصم الأحول عن خالد الأحدب قال: سئل ابن عمر عن الصلاة على الأطفال قال: لأن أصلي على من لا ذنب له أحب إليّ (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد الاحدب فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے بچوں کی نماز جنازہ کے بارے میں سوال کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا جس کا کوئی گناہ نہیں اس کی نماز جنازہ پڑھنا مجھے زیادہ پسند ہے۔

حواشی
(١) في [أ]: (زاذان).
(٢) منقطع؛ خالد لم يدرك ابن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11945
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11716»