مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11313

باب: غسل دینے کے بعد عورت کے بالوں کو کس طرح رکھا جائے؟

في شعر المرأة إذا اغتسلت كيف (يصنع) به

حدیث نمبر: 11313
١١٣١٣ - حدثنا حفص عن اشعث عن ابن سيرين قال: كان يقول: إذا ((غسلت) (١) (المرأة) (٢) ذؤب شعرها ثلاث ذوائب ثم جعل خلفها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ عورت کو غسل دینے کے بعد اس کے بالوں کی تین چوٹیاں بنا کر ان کو اس کے پچھلی طرف ڈال دیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (اغتسلت).
(٢) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11313
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11102»