مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11498

باب: دھونی دان کو میت کے ساتھ (پیچھے) لے جانے کا بیان

ما قالوا في الميت يتبع بالمجمر

حدیث نمبر: 11498
١١٤٩٨ - حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن فضيل عن (ابن) (١) (معقل) (٢) قال: قال عمر: لا تتبعني بمجمر (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن مغفل سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : میرے جنازے کے ساتھ دھونی دان مت لے کر جانا۔

حواشی
(١) سقط من [هـ].
(٢) في [ص، هـ]: (مفضل)، وفي [أ]: (مغفل).
(٣) منقطع؛ ابن معقل لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11498
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11281»