مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11916

باب: مردوں اور عورتوں کے جنازے میں بعض فرماتے ہیں مردوں کو امام کے قریب اور عورتوں کو ان کے آگے رکھا جائے گا

في جنائز الرجال والنساء من قال (الرجل) مما يلي الإمام والنساء أمام ذلك

حدیث نمبر: 11916
١١٩١٦ - حدثنا شريك عن أبي إسحاق (عن الحارث) (١) عن علي قال: إذا اجتمعت جنائز (رجال) (٢) ونساء (جعل) (٣) الرجال (٤) مما يلي الإمام والنساء ⦗٧٢⦘ (مما) (٥) يلي القبلة، (والحر) (٦) والعبد يجعل الحر مما يلي الإمام والعبد مما يلي القبلة (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ نے فرمایا: جب عورتوں اور مردوں کے جنازے اکٹھے ہوں تو مردوں کو امام کے قریب رکھا جائے اور عورتوں کو قبلہ کے قریب، اور اگر آزاد اور غلام کا جنازہ ہو تو آزاد کو امام کے قریب اور غلام کو قبلہ کے قریب رکھا جائے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ص]: (والرجال).
(٣) في [ص]: (وجعل).
(٤) في [ص]: زيادة (ونساء جعل الرجال).
(٥) سقط من: [هـ].
(٦) في [هـ]: (فالحر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11916
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لحال الحارث.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6329، 6328، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12256، ترقيم محمد عوامة: 11689»