مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11841
باب: نماز جنازہ میں کتنے سلام ہیں؟
في التسليم على الجنازة كم هو؟
حدیث نمبر: 11841
١١٨٤١ - حدثنا ابن نمير عن الأعمش عن إبراهيم: أنه كان يسلم على الجنازة تسليمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم نماز جنازہ میں ایک سلام پھیرا کرتے تھے۔