مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11389

باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے

ما قالوا في كم يكفن الميت؟

حدیث نمبر: 11389
١١٣٨٩ - حدثنا عبد الأعلى عن (الجريري) (١) عن غنيم بن قيس قال: كانا نكفن في (الثوبين) (٢) والثلاثة والأربعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت غنیم بن قیس فرماتے ہیں کہ ہم دو ، تین اور چار کپڑوں میں کفن دیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ب]: (الجزيري).
(٢) في [أ، ب]: (الثوب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11389
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11175»