مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12370
باب: میت کو دفنانے میں جلدی کرے اس کو روک کر نہ رکھے
من كان يرى التعجيل بالميت (ولا) (يحبس)
حدیث نمبر: 12370
١٢٣٧٠ - حدثنا أبو أسامة عن هشام (بن) (١) عروة قال: كان ابن الزبير (إذا مات) (٢) له الميت من أهله قال: عجلوا (عجلوا) (٣) أخرجوا أخرجوا قال: فيخرج ⦗١٩٩⦘ (أية) (٤) ساعة (كانت) (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہما کے گھر والوں میں سے کسی کا انتقال ہوتا تو آپ فرماتے : جلدی کرو، جلدی کرو، اسے نکالو، اسے نکالو۔ پھر جنازے کو کسی بھی وقت (بغیر کسی خاص وقت کے اہتمام کے) گھر سے نکال دیا جاتا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [ص]: (هات).
(٣) في [ص]: (حجلوا).
(٤) في [أ، ص، ز]: (أي).
(٥) في [أ، ز]: (كان).