مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12150
باب: بعض حضرات قبروستان والوں کو سلام کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
من كان يكره التسليم على القبور
حدیث نمبر: 12150
١٢١٥٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد أنه سئل عن التسليم على القبور فقال: ما كان من صنيعهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد سے قبروں کو سلام کرنے کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا : یہ ان کے (صحابہ کرام کے) طریقوں میں سے نہیں ہے۔