مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11943
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
ما قالوا في السقط من قال: يصلى عليه
حدیث نمبر: 11943
١١٩٤٣ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة قال: سألت ابن أبي ليلى فقال: أدركت بقايا الأنصار يصلون على الصبي من صبيانهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی لیلیٰ سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا : میں نے انصار کے باقی ماندہ لوگوں کو پایا کہ وہ اپنے بچوں کی نماز جنازہ ادا کرتے تھے۔