مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11538

باب: جنازہ کے اعلان کرنے کو مکروہ کہا گیا ہے

ما قالوا في (الإذن) بالجنازة من كرهه

حدیث نمبر: 11538
١١٥٣٨ - حدثنا أبو داود عن شعبة عن أبي إسحاق قال] (١): أوصى أبو ميسرة أخاه أن لا تؤذن بي أحدًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو میسرہ اپنے بھائی کو وصیت فرمائی کہ (میرے مرنے پر) کسی کو بھی اطلاع (اعلان) مت دینا۔

حواشی
(١) ما بين المعكوفتين سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11538
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11321»