مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12190

باب: رات کو دفن کرنے کا بیان

ما جاء في الدفن بالليل

حدیث نمبر: 12190
١٢١٩٠ - قال (و) (١) كان قتادة يكره ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی عروبہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ اس (رات کو دفن کرنے) کو ناپسند کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12190
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12190، ترقيم محمد عوامة ---)