کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: بعض حضرات فرماتے ہیں مردوں کی نماز جنازہ علیحدہ (الگ) اور عورتوں کی نماز جنازہ علیحدہ ادا کی جائے گی
١١٩٢٦ - حدثنا ابن علية عن عطاء بن السائب عن ابن (معقل) (١) أنه صلى على الرجال على حدة وعلى المرأة على حدة ثم أقبل على القوم (فقال) (٢): هذا الذي لا شك فيه.
١١٩٢٧ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن ابن سيرين أنه قال في جنائز الرجال والنساء قال: نبئت أن أبا الأسود لما اختلفوا عليه صلّى على هؤلاء (ضربة وعلى هؤلاء) (١) ضربة.
مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین جب مردوں اور عورتوں کے جنازے میں تھے، فرمایا کہ مجھے حضرت ابو اسود نے بتایا کہ جب لوگوں نے ان کے پاس اس مسئلہ میں اختلاف کیا تو انہوں نے مردوں اور عورتوں پر علیحدہ علیحدہ نماز جنازہ ادا کی۔