مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11897

باب: عورت کے کہاں کھڑا ہوا جائے نماز جنازہ میں اور مرد کے کہاں کھڑا ہوا جائے

في المرأة أين يقام منها في الصلاة والرجل أين يقام منه

حدیث نمبر: 11897
١١٨٩٧ - حدثنا حفص (عن) (١) أبي العميس عن أبي (حصين) (٢) قال: كان عبد اللَّه إذا صلى على الجنازة [قام وسطها، ويرفع (عن) (٣) صدر المرأة شيئًا] (٤) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابی حصین فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ جب جنازہ پڑھتے تو اس کے درمیان میں کھڑے ہوتے اور عورت کے سینے سے کچھ اوپر کھڑے ہوتے۔

حواشی
(١) في [ب]: (ابن).
(٢) في [ص، ز]: (الحصين)؛ وفي [هـ]: (الحسين).
(٣) في [هـ]: (من).
(٤) في [ص]: (والرجل عند صدره في القيام).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11897
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11670»