مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11745

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے

من قال ليس على الجنازة قراءة

حدیث نمبر: 11745
١١٧٤٥ - [حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن محمد أنه كان لا يقرأ (في الصلاة) (١) على الميت] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ایوب فرماتے ہیں کہ محمد نماز جنازہ میں قراءت نہیں کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11745
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11523»