مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11419
باب: خرقہ کو کفن دیتے وقت عورت کے کس حصے پر رکھیں گے؟
في الخرقة أين توضع (في) المرأة
حدیث نمبر: 11419
١١٤١٩ - حدثنا (عبد الرحيم) (١) عن هشام عن ابن سيرين في الخرقة الخامسة تلف بها الفخذين تحت الدرع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ پانچویں کپڑے سے عورت کی رانوں کو لپیٹیں گے قمیص کے نیچے سے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عبد السلام) وكذا في [ص].