مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11471

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو شخص میت کو غسل دے اسکو غسل کرنا ضروری نہیں ہے

من قال ليس على غاسل الميت غسل

حدیث نمبر: 11471
١١٤٧١ - حدثنا معاذ بن معاذ عن حبيب بن الشهيد عن بكر بن عبد اللَّه قال: حدثني علقمة بن عبد اللَّه المزني قال: غسل أباك أربعة من أصحاب رسول اللَّه ﷺ فما زادوا على أن (كفوا) (١) أكمامهم و (أدخلوا) (٢) (قمصهم) (٣) في (حجزهم) (٤) (فلما) (٥) فرغوا من غسله توضؤوا وضوءهم للصلاة (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علقمہ بن عبد اللہ المزنی فرماتے ہیں کہ میرے والد صاحب کو چار صحابہ کرام نے مرنے کے بعد غسل دیا، انہوں نے اس سے زیادہ کچھ نہیں کیا کہ اپنی آستینیں چڑھا لیں اور اپنی قمیصوں کو ازار باندھنے کی جگہ میں اڑس لیا، جب وہ ان کو غسل دے کر فارغ ہوئے تو انہوں نے (صرف) نماز والا وضو کیا (غسل نہیں کیا) ۔

حواشی
(١) في [أ، ص]: (صلوا)، وفي [ب]: (جاءوا)، وفي [س]: (حلوا).
(٢) في [هـ]: تقدمت على القمص وسقط من: [ص].
(٣) سقط من: [أ، ب]، وفي [ص، ز]: (قمصهم)، وفي [هـ]: (قمصه).
(٤) في [أ، ص، ز]: (حجرهم).
(٥) في [أ]: (فما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11471
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11254»