مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11788

باب: بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں

ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا

حدیث نمبر: 11788
١١٧٨٨ - حدثنا (حسين) (١) بن علي عن زائدة عن عبد اللَّه بن يزيد قال: قال إبراهيم: اختلف أصحاب رسول اللَّه ﷺ في التكبير على الجنازة ثم اتفقوا بعد على أربع تكبيرات (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام کا نماز جنازہ کی تکبیرات کے بارے میں اختلاف تھا، پھر سب کا چار تکبیرات پر اتفاق ہوگیا۔

حواشی
(١) في [ز]: (حصين).
(٢) منقطع.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11788
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11565»