مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11997
باب: میت کو قبر میں کتنے لوگ داخل کریں گے
ما قالوا في القبر: كم يدخله؟
حدیث نمبر: 11997
١١٩٩٧ - (وقال) (١) حدثنا ابن أبي (مرحب) (٢) أن عبد الرحمن بن عوف دخل معهم القبر (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابن ابی مرحب فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بھی ان کے ساتھ قبر میں داخل ہوئے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (قال وحدثنا)، وفي [ص]: (قال وحدثني).
(٢) في [ص]: (ترحب).