مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11299
باب: آدمی اپنی بیوی کو غسل دے گا
الرجل يغسل امرأته
حدیث نمبر: 11299
١١٢٩٩ - وعن (سفيان) (١) عن عمرو عن الحسن قالا: يغسل كل واحد منهما صاحبه.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے بھی یہی مروی ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ میاں، بیوی میں سے ہر ایک دوسرے کو غسل دے سکتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن سفيان)، وسقطت من [ص].