مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11199

باب: میت کو غسل دیتے وقت ستر رکھا جائے گا اس کو برہنہ نہیں کیا جائے گا

في الميت يغسل من قال يستر ولا يجرد

حدیث نمبر: 11199
١١١٩٩ - حدثنا أبو داود عن (همام عن أيوب) (١) قال: قال (لي أبو) (٢) قلابة: استره ما استطعت.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے مجھ سے فرمایا : جس قدر ہو سکے میت کا ستر رکھو۔

حواشی
(١) في [ص، ز، ح]: (عن همام عن أيوب).
(٢) في [أ، هـ]: (أبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11199
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10993»