مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11800

باب: بعض حضرات نماز جنازہ میں تین تکبیریں پڑھتے ہیں

من كبر على الجنازة ثلاثا

حدیث نمبر: 11800
١١٨٠٠ - حدثنا زيد بن الحباب عن القاسم قال: أخبرني أبي أنه (صلى) (١) على جنازة فقال له جابر بن زيد: تقدم، فكبر عليها ثلاثًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد صاحب نے بتایا کہ وہ ایک جنازے کی نماز پڑھنے لگے تو ان سے حضرت جابر بن زید نے فرمایا آپ آگے ہو جاؤ۔ چنانچہ انہوں نے اس پر تین تکبیریں پڑھیں۔

حواشی
(١) في [ب]: ﷺ.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11800
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11576»