مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11863
باب: کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع
حدیث نمبر: 11863
١١٨٦٣ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن محمد أنه كان لا يجلس حتى توضع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں جب تک جنازہ رکھ نہ دیا جاتا محمد تشریف نہ رکھتے۔