مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12492
باب: میت پر رونے کی ممانعت
في (التشديد) في البكاء على الميت
حدیث نمبر: 12492
١٢٤٩٢ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سمعت عبد اللَّه بن صبيح قال: سمعت محمد بن سيرين قال: ذكروا عند عمران بن الحصين [النوح (فقال) (١): إن] (٢) الميت يعذب ببكاء الحي قالوا: وكيف يعذب ببكاء الحي قال: قد قاله رسول اللَّه ﷺ (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین کے سامنے نوحہ کا ذکر کیا گیا تو آپ نے فرمایا : میت کو عذاب ہوتا ہے زندوں کے رونے کی وجہ سے، لوگوں نے پوچھا کیسے عذاب ہوتا ہے زندہ کے رونے کی وجہ سے ؟ آپ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (وقال).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ص، ز].