مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11140
باب: بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
ما قالوا في ثواب الحمى والمرض
حدیث نمبر: 11140
١١١٤٠ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن الأعمش عن طلحة بن عميرة عن مسروق قال: (ود) (١) أهل البلاء يوم القيامة أن (لحومهم) (٢) كانت في الدنيا تقرض بالمقاريض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن اہل مصیبت یہ تمنا کریں گے کہ کاش دنیا میں ان کے گوشت قینچیوں سے کاٹے گئے ہوتے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يود).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (أجسادهم).