مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11927
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں مردوں کی نماز جنازہ علیحدہ (الگ) اور عورتوں کی نماز جنازہ علیحدہ ادا کی جائے گی
من كان يصلي على الرجال على حدة وعلى المرأة على حدة
حدیث نمبر: 11927
١١٩٢٧ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن ابن سيرين أنه قال في جنائز الرجال والنساء قال: نبئت أن أبا الأسود لما اختلفوا عليه صلّى على هؤلاء (ضربة وعلى هؤلاء) (١) ضربة.مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے مردوں اور عورتوں کے جنازوں کے بارے میں فرمایا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ جب لوگوں نے حضرت ابو اسود سے اس مسئلہ میں اختلاف کیا تو انہوں نے مردوں اور عورتوں پر علیحدہ علیحدہ نماز جنازہ ادا کی۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].