مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12255

باب: مرد اور عورت کا ایک ہی قبر میں دفن کیا جانا

في الرجل والمرأة يدفنان في القبر

حدیث نمبر: 12255
١٢٢٥٥ - حدثنا عبد الوهاب عن سعيد عن قتادة في الرجل والمرأة يدفنان في قبر واحد قال: (يقدم) (١) الرجل أمامها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک قبر میں مرد اور عورت کو دفن کیا جائے تو مرد کو اس کے آگے مقدم کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ب]: (تقدم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12255
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12258، ترقيم محمد عوامة: 12015»