مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11511
باب: یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں
في وضع الرجل عنقه فيما بين عودي السرير
حدیث نمبر: 11511
١١٥١١ - حدثنا هشيم بن بشير (عن أبي بشر) (١) (عن) (٢) يوسف بن ماهك قال: رأيت ابن عمر في جنازة واضعًا السرير (على) (٣) كاهله بين العمودين (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یوسف بن ماھک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا ایک جنازہ میں آپ نے چارپائی کے دونوں ڈنڈوں کے درمیان کھڑے ہو کر چارپائی اپنے مونڈھے پر رکھی ہوئی تھی۔
حواشی
(١) تكررت في [ص].
(٢) في [ص]: (بن).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.