مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12030
باب: کفن کھولنے (پھاڑنے) کا بیان
ما قالوا في شق الكفن
حدیث نمبر: 12030
١٢٠٣٠ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كانا يكرهان أن يشق كفن الميت إذا أدخل القبرمولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ میت کو قبر میں داخل کرتے وقت اس کے کفن کو پھاڑا جائے۔