مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11753
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے
من قال ليس على الجنازة قراءة
حدیث نمبر: 11753
١١٧٥٣ - حدثنا معتمر (بن) (١) سليمان عن إسحاق بن سويد عن بكر بن عبد اللَّه قال: لا أعلم فيها قراءة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے جنازہ میں کسی قرائت کا علم نہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عن).