مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11877

باب: کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟

في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له

حدیث نمبر: 11877
١١٨٧٧ - حدثنا الفضل بن دكين عن مو (سى بن نا) (١) فع قال: رأيت سعيد بن جبير صلى على جنازة ثم رجع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت موسیٰ بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جیر کو دیکھا کہ آپ نے نماز جنازہ پڑھی اور واپس لوٹ گئے۔

حواشی
(١) في [ب]: (بياض).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11877
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11650»